Urdu
تازہ ترین سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکی جوہری تحقیقی ادارے کا چاند پر بجلی گھر بنانے کا منصوبہ

نیویارک: ناسا اور امریکی جوہری تحقیقی ادارے کی جانب سے چاند کی سطح پر جوہری بجلی گھر کی تنصیب سے متعلق تجاویز اور پیشکشیں مانگ لی گئیں ہیں۔

خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا، امریکی محکمہ برائے توانائی کے آئیڈاہو میں قائم نیشنل لیبارٹریزیز کے اشتراک سے چاند پر جوہری بجلی گھر کی تنصیب کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ منصوبہ رواں دہائی کے اختتام تک چاند پر اترنے والے مشنز کے لیے چاند پر قیام کی راہ ہم وار کرنا ہے۔

فشن سرفیس پاور پروجیکٹ کی قیادت کرنے والے سیباستیان کوربیسیرو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد چاند پر ایک قابل اعتبار ہائی پاور سسٹم کا قیام ہے، جو انسانی خلائی عزائم کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

Related posts

حریت رہنما یاسین ملک کو فوری رہا کیا جائے

Hassam alam

پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا اظہار افسوس

Nehal qavi

ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی مطالبات کیلئے سندھ حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت

Rauf ansari

Leave a Comment