واشنگٹن: امریکانے افغاستان میں لڑکیوں کے اسکولز بند کرنے پر قطر میں افغان طالبان سے ہونے والے مذاکرات منسوخ کردئیے۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان نے صرف چھٹی جماعت تک لڑکیوں کے اسکول کھولے تھے۔ طالبان سنیئر لڑکیوں نے رویا تھا۔ لیکن طالبان نے کہا تھاکہ یونیفارم کے فیصلے کے بعد سینئر لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔