Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

آرمی چیف سے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہےجس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں افغانستان سے متعلق مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون کا عہد کیا ہے ۔

Related posts

نور مقدم کیس، سیشن کورٹ کا تین درخواستوں پر فیصلہ جاری

Rauf ansari

الیون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کردیا

Hassam alam

شہباز شریف کا وزیراعظم بنتے ہی نریندرمودی کو اہم پیغام

Hassam alam

Leave a Comment