Urdu
پاکستان تازہ ترین

سیالکوٹ:جلسہ گاہ کا گھیراؤ،عثمان ڈار گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس نے پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر دھاوا بول دیا۔سابق معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔زیر حراست عثمان ڈار کا ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ جلسہ ہر صورت ہوگا،کارکن باہر نکلیں۔

سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جلسہ گاہ سے علی اسجدملہی اورسابق ڈی جی اینٹی کرپشن اسلم گھمن کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

Related posts

وزارت اعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ:آصف زرداری کی آج دوبارہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

Hassam alam

ڈی جی نیب لاہور کو تبدیل کردیا گیا

Hassam alam

مریم نواز کا راجن پور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

Nehal qavi

Leave a Comment