Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان کے خلاف 27 فروری کو فتح کا اعلان ہوگا، سعید غنی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آج چھوٹا سا ٹریلر عمران نیازی کو دکھایا ہے۔ ملک سے مسائل کو بھگانا ہے تو نیازی کو ہٹانا ہے ۔

لانگ مارچ سے قبل سعید غنی کی قیادت میں پیپلز کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام نکالی جانے والی سے خطاب میں میں وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ آج کی ریلی کو لانگ مارچ کا ٹریلر ہے ، ملک میں مسائل کے خاتمے کے لیے نیازی کو ہٹانا ہے۔ اگر کوئی لیڈر غریبوں کسانوں مزدوروں کی آواز بنا ہوا ہے تو وہ بلاول بھٹو زرداری ہیں۔

پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقارمہدی نٕے کہا کہ ریلی ایک ٹریلر ہے 27 فروری کو اصل فلم عمران کے خلاف اعلان فتح ہوگا ۔ 27 فروری کو بلاول بھٹو کی قیادت میں اسلام آباد جائیں گے ۔

Related posts

شیر شاہ دھماکے کی جگہ پر کوئی گیس پائپ لائن نہیں ہے، سوئی سدرن

Hassaan Akif

سیلاب کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق

Nehal qavi

مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے، سراج الحق

Hassaan Akif

Leave a Comment