مرتضیٰ وہاب کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی کرایا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More