Urdu
Uncategorized

چین سے تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں سی پیک منصوبوں میں پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چینی ناظم الامور سے ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان چین کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

Related posts

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

Hassam alam

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

Zaib Ullah Khan

کراچی والوں کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

Hassam alam

Leave a Comment