Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

دباؤ میں آکر انتخابات نہیں کروائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کیلئے ریلیف پیکیج دینے کا بھی فیصلہ کیاگیا ۔

وزیرارعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادیوں کا اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں اگست 2023 تک مدت مکمل کرنے کا دوٹوک فیصلہ کیا گیا ۔اتحادیوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ غیر یقینی صورتحال سے ملک کو نکالا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ سب کو بتا دیں کہ دباؤ میں آکر کوئی انتخابات نہیں ہوں گے۔ڈی چوک پر کسی دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Related posts

راناثناءاللہ کوامن وامان کی صورتحال برقراررکھنےکی ہدایت

Zaib Ullah Khan

عدلیہ پر عوامی اعتماد قائم رہنا چاہیئے،اطہرمن اللہ

ibrahim ibrahim

این سی او سی کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment