Urdu
پاکستان

کراچی میں گرمی کا 12 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی: کراچی میں ماہ مارچ میں گرمی کا اب تک کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

کراچی میں بدھ کے روز شدید گرمی پڑی اور پارہ 42.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔

بارہ سال قبل کراچی میں 20 مارچ 2010 کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جبکہ مارچ کا اوسطا درجہ حرارت 32.6 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

آج ہوا میں نمی کا تناسب 9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر یکم اپریل تک جاری رہے گا۔

Related posts

پی ٹی آئی نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Hassam alam

آزاد کشمیر: باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 شدید زخمی

Hassam alam

ملک میں کورونا کی پانچویں لہردم توڑنے لگی

Rauf ansari

Leave a Comment