Urdu
تازہ ترین جرائم

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی نےڈیرہ مرادجمالی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر مسافر وین سے مبینہ دہشتگردوں کو گرفتا رکرکے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پکڑے جانےوالے سامان میں 2ہزار400گرام بارود،پرایماکارڈ،ڈیٹونیٹز،نٹ بولٹ اورنقدی شامل ہے جبکہ ملزمان قومی تنصیبات کو نقصان پہنچانے جارہے تھے ۔

Related posts

شوکت ترین نےعمران خان کی خاطر ملکی مفاد کا خیال بھی نہیں رکھا، مفتاح اسماعیل

Nehal qavi

ہمیں پر امن احتجاج کے جمہوری حق سے روکنے کی کوشش کی گئی

Hassam alam

وزیراعظم عمران خان چین پہنچ گئے

Rauf ansari

Leave a Comment