0 کراچی: ملکی تاریخ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو سو گیارہ روپے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر دو سو نو روپے کا ہوگیا ۔