کورونا سے 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کورونا سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 74 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 532 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ زیرِ علاج مریضوں میں سے 179 کی حالت تشویش ناک ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More