Share کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں، زرائع کے نے رات گئے بتایا کہ آصف علی زرداری غیر ملکی ائر لائن سے اتوار کی رات کو دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔