Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سےزیادہ درجہ حرارت نوکنڈی39، دالبندین،نور پور تھل اور بہاولنگر میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

افسران کے تبادلوں پر وزیراعظم کو ہم سے مشاورت کرنی چاہیے تھی، مراد علی شاہ

Hassaan Akif

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چوہدری

Nehal qavi

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی

Hassaan Akif

Leave a Comment