Urdu
تازہ ترین جرائم

ملتان ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد

ملتان: اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے منشیات بر آمد کر لی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دوران تلاشی مسافر سے منشیات برآمد کرلی۔ ملزم نے 1200گرام ہیروئن ٹرالی بیگ میں چھپائی ہوئی تھی۔

شیخوپورہ کا رہائشی ملزم علی طاہر ملتان سےدمام جا رہا تھا۔

Related posts

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

Hassam alam

پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال، ملک بھر میں اسٹیشنز بند، عوام پریشان

Rauf ansari

فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، مریم نواز

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment