Urdu
تازہ ترین جرائم

ملتان ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد

ملتان: اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے منشیات بر آمد کر لی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دوران تلاشی مسافر سے منشیات برآمد کرلی۔ ملزم نے 1200گرام ہیروئن ٹرالی بیگ میں چھپائی ہوئی تھی۔

شیخوپورہ کا رہائشی ملزم علی طاہر ملتان سےدمام جا رہا تھا۔

Related posts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن نیوی کمانڈر کی ملاقات

Rauf ansari

کسی سیاستدان یا مذہبی رہنما نے پاکستان کو نہیں بدلنا، فواد چوہدری

Hassam alam

دین اور حضورﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم عمران خان

Hassaan Akif

Leave a Comment