Urdu
تازہ ترین جرائم

ملتان ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد

ملتان: اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے منشیات بر آمد کر لی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دوران تلاشی مسافر سے منشیات برآمد کرلی۔ ملزم نے 1200گرام ہیروئن ٹرالی بیگ میں چھپائی ہوئی تھی۔

شیخوپورہ کا رہائشی ملزم علی طاہر ملتان سےدمام جا رہا تھا۔

Related posts

ساری رات جگاتے اور تشدد کرتے ہیں، عدالت نے شہباز گل کو جیل بھیج دیا

Hassam alam

اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن ترمیمی بل پاس

Rauf ansari

وفاقی وزراء اسد عمر اور علی زیدی کی ایم کیو ایم کے کارکنان پر تشدد کی مذمت

Rauf ansari

Leave a Comment