Urdu
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

اواتار کے شائقین کیلئے خوشخبری، 23 ستمبر کو فور کے ریزولیشن پردہ کی زینت بنے گی

اواتار 23 ستمبر کو ایک بار پھر دنیا بھر میں ریلیز ہو گی۔ اس بار فور کے ڈائنامک ریزولیشن میں دکھائی جائے گی۔ سکیویل اس سال 16 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم “اواتار” تیئس ستمبر کو ایک بار پھر دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔ اس بار یہ فلم نئے فور کے ڈائنامک ریزولوشن میں دکھائی جائے گی۔ فلم کی دوبارہ ریلیز کا مقصد اس کے دوسرے حصے “اواتار” دی وے آف واٹر کیلیے لوگوں میں دلچسپی بڑھانا ہے۔

فلم اواتار اب تک دو ارب چوراسی کروڑ ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کرچکی ہے۔ دوبارہ ریلیز کے بعد اواتار تین ارب ڈالرز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے۔ اس کا دوسرا سیکویل رواں سال سولہ دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

Related posts

ہالی ووڈ فلم انچارٹڈ کا نیا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

امپورٹڈ کٹھ پتلیاں پنجاب میں آئینی انارکی و فساد کو ہوا دے رہی ہیں

Hassam alam

عید پر لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی، خرم دستگیر

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment