Urdu
تازہ ترین جرائم

لاہور میں چینی باشندے بھی ڈکیتی کی زد میں آگئے

لاہور : لاہور کے علاقے چوہنگ میں چینی باشندوں کے ساتھ ڈکیتی کے دوران نامعلوم افراد نے رقم اور گارڈ سے اسلحہ چھین لیا، وزیراعلیٰ نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔

ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے اے ایس پی رائیونڈ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ چینی باشندوں کی درخواست کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔

Related posts

جی پی ایس کی غلطی نے بھاری بھر کم ٹرک 350 فُٹ اونچائی پر لٹکا دیا

Rauf ansari

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی بھی مفاہمت نہ کرنے کا اعلان

Hassam alam

فیصل واوڈا کی نااہلی کا 27 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

Rauf ansari

Leave a Comment