Urdu
انٹرٹینمنٹ

اینی میٹڈ فلم ڈائری آف ومپی کڈ تین دسمبر کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس: ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ڈائری آف ومپی کڈ کا ٹریلر چاہنے والوں کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔ فلم تین دسمبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔

کہانی میں ایک پتلا بچہ جو شہرت کا خواب دیکھتا ہے لیکن پہلے اسے مڈل اسکول کے خطرات سے گزرنا پڑتا ہے، جب وہ اپنے بہترین دوست رولی کے ساتھ بغیر کسی پریشانی کے مڈل اسکول کی زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ہے تاہم گریگ کے لیے یہ کبھی اتنا آسان نہیں جتنا بظاہر راولی کے لیے ہوتا ہے۔ فلم میں نت نئے واقعات ہیں جو آپ کو فلم دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلیں گے۔

Related posts

دبئی ایکسپو میں پاکستانی فلموں کی نمائش کا آغاز

ibrahim ibrahim

ہالی ووڈ فلم اسپائیڈرمین نو وے ہوم کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

ایڈونچر فلم “لینڈ شارک” دس مئی کو ریلیز کی جائے گی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment