Urdu
تازہ ترین جرائم

کسٹمز کی تاریخ میں منشیات کے خلاف سب سے بڑی کارروائی

پشاور: کسٹمز نے منشیات کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے میچنی چیک پوسٹ کے قریب سے 52 کلو گرام آئس اور ہیروئن برآمد کرلی۔

کسٹمز کلکٹر پشاور امجد الرحمان کے مطابق منشیات ٹرانزٹ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ، کاروائی کے دوران 1 ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

کسٹمز کلکٹر پشاور کا کہنا تھا کہ بر آمد منشیات کی قیمت 52 کروڑ روپے سے زائد ہے ، گاڑی افغانستان سے طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوئی تھی ۔

Related posts

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

Hassam alam

صدر اور عمران خان نے آئین توڑنے کی سازش کی،شاہد خاقان

ibrahim ibrahim

آئین، قانون اور جمہوریت کے دفاع کی جنگ پوری قوت سے لڑیں گے

Hassam alam

Leave a Comment