Urdu
تازہ ترین کاروبار

کاروباری ہفتے میں مندی، مارکیٹ نے 43 ہزار کی حد گنوا دی، ڈالر کی اڑان بھی جاری

کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی۔ ہفتے بھرکے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 43 ہزارکی حدگنوا بیٹھی۔ ادھر ڈالرکے اونچی اڑان نہ رکی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی۔ مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 43 ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 679پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس43ہزار 270سے42 ہزار 591پراختتام پذیر ہوا۔

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان نہ تھم سکی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر12روپے کےاضافے سے 218روہے سے 230روپے پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں بھی ڈالر6روپے1پیسےکے اضافے سے 214.65 سے220روپے 66پیسے پر بند ہوا۔

Related posts

جنید صفدر کی آواز کا جادو پھر چل گیا

Hassam alam

مقامی اورعالمی بازار میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

Rauf ansari

شہباز گل تشدد کیس، ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کو انکوائری افسر مقرر کیا جائے

Nehal qavi

Leave a Comment