مریم نواز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ان کا کہنا ہے کہ دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔
