Urdu
پاکستان تازہ ترین

این سی او سی نے عید الاضحی کے لیے گائیڈ لائن جاری کردی

اسلام آباد: این سی او سی نے عید الاضحی کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی۔ عید الاضحی کی نماز کھلی جگہوں پر ادا کی جائے، تمام علماء کرام سینیٹائزر کے استعمال کی تلقین کریں اور نماز کے خطبہ مختصر رکھیں۔

این سی او سی نے عید الاضحی کیلئے گائیڈ لائن جاری کر دی جس کے مطابق عید الاضحی کی نمازکی کھلی جگہوں پر ادائیگی کوترجیح دی جائے ،ایک مقام پر مختلف اوقات میں دو سے تین اجتماعات بھی کیے جاسکتے ہیں ،مساجد میں ادائیگی کی صورت پر کھڑکیاں اوردروازے کھلے رکھیں ، کورونا بچاو سے حفاظتی ہدایت پر سختی سے عمل کیا جائے ۔

علماء کرام خطبہ مختصر رکھتے ہوئے حکومتی ہدایت پر سختی سےعملدرآمد کرنے تلقین کریں۔این سی اوسی کے مطابق بخار یا دیگر علامات ہونے کی صورت میں متاثر شخص اجتماعات میں شامل ہونے سے گریز کریں۔

Related posts

امریکا کی روس کو یوکرین پر جارحیت سے باز رہنے کی تنبیہ

Rauf ansari

ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،206 روپے ہوگئی

Hassam alam

قومی کراٹے ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج ایران روانہ ہوگی

Hassam alam

Leave a Comment