Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نور عالم خان کو پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر پرویز خٹک شوکاز جاری کریں گے۔ نور عالم کو پارٹی پالیسی کے خلاف بیان پر شوکاز دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ نور عالم خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کی تھی۔

Related posts

جشن آزادی پر پی آئی اے کے کرایوں میں رعایت کا اعلان

Hassam alam

سیلاب متاثرین کیلئے پوری قوم خاص طور پر بیرون ملک پاکستانیوں کے عطیات کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب

Nehal qavi

ایف بی آر نے اگست کے ماہانہ ہدف سے 6 ارب زیادہ ٹیکس اکھٹا کر لیا

Nehal qavi

Leave a Comment