پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا،مارکیٹ129 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار496پرٹریڈ ہورہی ہے،جمعہ کے روزمارکیٹ286 پوائنٹس کی کمی سے 43,366 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More