کہاں ہے سیف سٹی کراچی پروجیکٹ ؟ علی زیدی کا سوال

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا ٹویٹ رواں سال جنوری تا اگست جرائم کی 56،565 وارداتیں ہوئیں۔ کہاں ہے سیف سٹی کراچی پروجیکٹ۔

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ رواں سال جنوری تا اگست جرائم کی 56،565 وارداتیں ہوئیں۔ 58 افراد اپنی جانوں سے گئےجبکہ 269 زخمی ہوئے جبکہ 303 گھروں کو لوٹا گیا اور19 ہزار موبائل فون چھینےگئے۔

انہوں نے سوال کیاکہ کہاں ہے سیف سٹی کراچی پروجیکٹ ؟ پولیس فورس میں اضافہ کیوں نہیں کیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More