ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینڈینگی کے وار تیز، ملک بھر میں کیسز میں اضافہHassam alamSeptember 15, 2022September 15, 2022 by Hassam alamSeptember 15, 2022September 15, 20220203 کراچی: ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ روز بروز ڈینگی کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں ڈینگی کے کیسز آنےکا...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینڈینگی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں 191 اور اسلام آباد میں 128 نئے کیسزNehal qaviSeptember 14, 2022September 14, 2022 by Nehal qaviSeptember 14, 2022September 14, 20220150 کراچی میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں 161 اور اسلام آباد میں 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینکراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، کئی اسپتالوں کے وارڈز بھر گئےNehal qaviSeptember 13, 2022September 13, 2022 by Nehal qaviSeptember 13, 2022September 13, 20220168 کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے سبب کئی اسپتالوں نے مزید مریضوں کے داخل کرنے سے منع کردیا ہے، جگہ نہ ہونے کی وجہ...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، کراچی سب سے زیادہ متاثرNehal qaviSeptember 13, 2022September 13, 2022 by Nehal qaviSeptember 13, 2022September 13, 20220157 ملک بھر میں ڈینگی کی مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رواں ماہ سیکڑوں افراد اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ ملک...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینڈینگی وبائی صورت اختیار کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 افراد ڈینگی کے باعث جاں بحقNehal qaviSeptember 12, 2022September 12, 2022 by Nehal qaviSeptember 12, 2022September 12, 20220264 ڈینگی نے کراچی میں وبائی صورت اختیارکرلی۔چوبیس گھنٹوں کے دوران سات افراد ڈینگی بخار کاشکار ہوکر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں ڈینگی بخار وبائی صورت...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینکراچی میں ڈینگی بے قابو، کیسز میں ہوشربا اضافہNehal qaviSeptember 12, 2022September 12, 2022 by Nehal qaviSeptember 12, 2022September 12, 20220153 کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سو سے زیادہ افراد متاثر۔ کراچی میں ڈینگی بے...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینکراچی میں ایک ہی روز میں 104 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئےNehal qaviSeptember 9, 2022September 9, 2022 by Nehal qaviSeptember 9, 2022September 9, 20220164 کراچی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک سو چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینکراچی میں ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہNehal qaviSeptember 7, 2022September 7, 2022 by Nehal qaviSeptember 7, 2022September 7, 20220246 کراچی میں ڈینگی کے وار بڑھنے لگے۔ ایک ہی روز میں چورانوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے۔ موذی بیماری کے باعث پہلی ہلاکت بھی سامنے...
ابتک اسپیشل تازہ ترینڈینگی بخار، بچاؤ احتیاط اور علاماتNehal qaviSeptember 5, 2022September 5, 2022 by Nehal qaviSeptember 5, 2022September 5, 20220300 ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ درج ذیل میں ڈینگی کے حوالے سے معلومات ہیں جن سے ڈینگی بخار اور...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینکراچی میں بارشوں کے بعد ڈینگی اور دیگر وبائی امراض میں اضافہNehal qaviSeptember 1, 2022September 1, 2022 by Nehal qaviSeptember 1, 2022September 1, 20220242 کراچی میں بارشوں کے بعد ڈینگی ملیریا، اسہال، ہیضہ اور ٹائیفائد کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ وبائی امراض نے شہریوں کو...