Urdu
تازہ ترین جرائم

کورنگی میں عوام کے ہاتھوں دو ڈکیت مارے گئے

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، کراچی کے علاقے کورنگی میں شہریوں نے دو ڈکیتوں کو ہلاک کر دیا۔

کراچی میں ڈکیتیوں کے دوران دس شہریوں کی ہلاکت کے بعد صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ عوام نے اپنی عدالت لگا لی۔ کورنگی میں شہریوں نے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔

Related posts

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی حق تلفی پر معافی مانگنی چاہیے، شہباز گل

Zaib Ullah Khan

وزیرخارجہ سے ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

Rauf ansari

ووٹ کے تحفظ کیلئے متفقہ الیکشن ایکٹ ناگزیر ہے، اسفند یار ولی

Rauf ansari

Leave a Comment